385

ڈاکٹر عامر رضا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے نئے ایم ایس تعینات

ہارون آباد (سٹی رپورٹر) ہارون آباد ڈاکٹر عامر رضا تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال کے نئے ایم ایس تعینات،نوٹیفکیشن جاری، محکمہ صحت پنجاب نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال ہارون آباد کے ایم ایس ڈاکٹر منظور حسین انجم کو بہاولنگرڈی ایچ کیو ہسپتال میں تعینات کر دیا ہے اور اُن کی جگہ ڈاکٹر عامر رضا کو نیا میڈیکل سپرنٹنڈنٹ تعینات کر دیا ہے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا ہے۔

ذرائع کے مطابق ڈاکٹر منظور حسین انجم کو 19گریڈ سے ترقی دے کر 20گریڈ میں بہاولنگر ڈی ایچ کیو ہسپتال ٹرانسفر کر دیا گیا ہے۔

کیٹاگری میں : صحت

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں