415

طالب علم محمد اظہر کا اعزاز۔پنجاب حکومت کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ میں تحصیل ہارون آباد میں پہلی پوزیشن حاصل کی

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) گورنمنٹ رضویہ اسلامیہ گریجویٹ ہارون آباد کے طالب علم محمد اظہر کا اعزاز۔پنجاب حکومت کے زیر اہتمام تقریری مقابلہ میں تحصیل ہارون آباد میں پہلی پوزیشن حاصل کی اور ضلع بہاولنگر میں تیسری پوزیشن حاصل کی۔

محمد اظہر کاکہنا ہے کہ یہ سب میرے ماں باپ کی دعا اور محترم اساتذہ کرام کی محنت کا ثمر ہے پرنسپل ادارہ پروفیسر ڈاکٹر عرفان مصطفی اور ڈاکٹر حافظ غلام محی الدین چئیرمین اسلامک سوسائٹی نے محمد اظہر کی کارکردگی کو خوب سراہا۔

کیٹاگری میں : News

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں