785

محمد اکرم مغل (نائس انسٹیٹیوٹ ورچوئل یونیورسٹی) والے انتقال کر گئے

ہارون آباد (عوامی پریس کلب ) ہارون آباد محمد حنیف مغل (مرحوم) آرے والے کے بیٹے محمد اکرم مغل (نائس انسٹیٹیوٹ ورچوئل یونیورسٹی) والے انتقال کر گئے ۔ نماز جنازہ مرکزی عیدگاہ ہارون آباد میں ادا کی گئی۔

نماذجنازہ میں سیاسی سماجی شخصیات سمیت مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی بعد ازاں مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں