85

اوباش کی خاتون کیساتھ زنا حرام کرنے کی کوشش

ہارون آباد(  عوامی پریس کلب) اوباش کی خاتون کیساتھ زنا حرام کرنے کی کوشش،پولیس مصروف تفتیش۔

تفصیلات کے مطابق نواحی گاؤں 16ون آر میں محمد اقبال نامی اوبا ش نے فاطمہ بی بی زوجہ محمد امین کو زبر دستی پکڑ لیا اور بوس و کنار کرنے کے بعد زنا حرام کرنے لگا تو خاتون کے شور وایلا کرنے پر اہل علاقہ کے افراد آگئے جنہیں دیکھ محمد اقبال فرار ہو گیا، فاطمہ بی بی نے تھانہ صدر پولیس کوتحریری درخواست دے دی ہے،پولیس مصروف تفتیش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں