406

سپرئر گروپ آف کالجر ہارون آباد کیمپس میں جشن آزادی کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد

سپرئر گروپ آف کالجر ہارون آباد کیمپس میں جشن آزادی کے موقع پر رنگا رنگ تقریب کا انعقاد کیا گیا طلبہ اور اساتذہ کی تقریب میں بھرپور شرکت کی۔

تقریب کا آغاز تلاوت کلام پاک اور نعت رسول مقبول سے ہوا اس کے بعد پرچم کشائی اور قومی ترانہ پیش کیا گیا۔ طلبہ نے یوم آزادی کی مناسبت سے تقاریر اور ملی نغمے پیش کیے اس کے بعد پرنسپل تنویر انجم گوندل صاحب اور وائس پرنسپل ملک معظم صاحب نے تقریب سے اظہار خیال کرتے ہوئے آزادی کی اہمیت کے موضوع پر روشنی ڈالی ۔

تقریب کے اختتام پر بچوں میں انعامات بھی تقسیم کیے گئے

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں