450

ماسٹر محمد حیات (مرحوم) کی اہلیہ چودھری محمد ندیم حیات کی والدہ انتقال کر گئیں

ہارون آباد (عوامی پریس کلب)ہارون آباد کے معروف شخصیت ماسٹر محمد حیات (مرحوم) کی اہلیہ چودھری محمد ندیم حیات کی والدہ انتقال کر گئیں۔

مرحومہ کی نماز جنازہ آبائی گاؤں 97سکس آر میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی ومزہبی اور کاروباری شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپر دخاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں