430

معروف شخصیت حاجی محمد رفیق (حاجی سویٹ) والے انتقال کر گئے

ہارون آباد (عوامی پریس کلب)ہارون آباد معروف شخصیت حاجی محمد رفیق (حاجی سویٹ) والے انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں