2,424

شہزادیوں کے دیس میں

خوبصورت کور اور دیدہ زیب طباعت کی حامل محمد شاہد اقبال کے قلم سے نکلی ہوئی سفری روداد، جو اپنے پڑھنے والوں کو وادی نیلم اور وادی ہنزہ کا ایسا نظارہ کرواتی ہے کہ پتہ ہی نہیں چلتا اور بندہ ان علاقوں میں پہنچ جاتا ہے
اگر یوں کہا جائے کہ کتاب قاری کو انگلی پکڑ کر پریوں سے شہزادیوں کے دیس تک کی سیر کرواتی ہے تو بے جا نہ ہوگا
ملک کے معروف نقاد اور تبصرہ نگاروں کی نظر سے گزر کر انہماک انٹرنیشنل پبلیکیشنز کے زیر اہتمام شائع ہونے والی سفرنامہ کی یہ کتاب سیر و سیاحت سے دلچسپی رکھنے والے، باذوق اور معیاری ادب سے لگاؤ رکھنے والے افراد کے لیے کبھی نہ بھلایا جانے والا ایک تحفہ ہے۔

یہ کتاب آپ کی لائبریری میں ایک بہترین اضافہ ہو سکتی ہے اس لیے دیر مت کیجیے اور کتاب خرید کر ادب دوستی کا ثبوت دیجیے۔
“شہزادیوں کے دیس میں” نامی اس کتاب کو حاصل کرنے کے لیے آپ مندرجہ ذیل واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کر سکتے ہیں ۔
03016732872

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں