282

میاں عبد الواحد کے صاحبزادے میاں حماد ایڈووکیٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) حلقہ کے معروف سیاسی وسماجی شخصیت پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء میاں عبد الواحد کے صاحبزادے میاں حماد ایڈووکیٹ رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے،ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب کا انعقاد قصر مسرت مارکی میں کیا گیا۔

دعوت ولیمہ کی تقریب میں پاکستان تحریک انصاف کے رہنماؤں میاں ممتاز احمد متیانہ،چوہدری شوکت محمود بسراء،کاشف نوید پنسوتہ،شاہد عمران تیجہ ایڈووکیٹ،چوہدری اعظم علی ایڈووکیٹ،ملک خالد فارو ق اعوان ایڈووکیٹ،راؤ شعیب احمد،ندیم زمان شاہ،معروف آئی سرجن ڈاکٹر خالد محمود چوہدری،سابق ایم ایس ڈاکٹر محمد فاروق احمد راجہ طارق،چوہدری عظیم عقیل گوہیر،میاں آصف نذیر،ندیم بھٹی،

چیئرمین عوامی پریس کلب سخی سلطان پرنس،جنرل سیکرٹری عوامی پریس کلب،ملک محمد ریاض خلجی سینئر صحافی یاسر چوہدری،سید ابراہیم فوزی،فیصل مجید،ملک زاہد محمود اعوان سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور نوبیاہتا جوڑے کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر ڈھیروں مبارکباد پیش کی اور دعائیں دیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں