627

کھاٹاں کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق

چک کھاٹاں کے قریب ٹریفک حادثہ ایک شخص جاں بحق،ریسکیو ٹیم نے تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق چک کھاٹاں کے قریب ٹریکٹر ٹرالی کا ڈرائیور ایکسل ٹوٹنے سے ٹریکٹر پر قابو نہ رکھ سکا اور سڑک پر الٹ گیااورپیچھے سے آنے والے ٹرالر نے ٹریکٹر ٹرالی کے ڈرائیور کو کچل دیا۔

جس سے وہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا ریسکیو ٹیم کے مطابق جاں بحق ہونے والا محمد رفیق پاکپتن کا رہائشی تھاجاں

بحق ہونے والے محمد رفیق کو تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال منتقل کردیا گیاہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں