381

فورٹ عباس روڈ پر تیز رفتار مسافر بس اور کار میں تصادم ہو

فقیروالی(رپورٹ زبیر سلیم) . فورٹ عباس سے ڈاہرانوالہ روڈ پر تیز رفتار مسافر بس اور سوزوکی کار میں تصادم ہو گیا. حادثہ میں 26 سالہ عروج فاطمہ اور اس کا بھائی 24 سالہ عثمان موقع پر جاں بحق ہو گئے. ریسکیو زرائع کے مطابق نعشیں تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال فورٹ عباس منتقل کر دی گئیں ہیں. پولیسں بھی موقع پر پہنچ گئی اور کاروائی شروع کر دی.

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں