224

انتظامیہ کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کاروائیاں جاری

ہارون آباد (عوامی پریس کلب)ہارون آباد انتظامیہ کی جانب سے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے والوں کیخلاف کاروائیاں جاری، تین دوکانیں سیل اور 20سے زائد شہریوں کو ماسک نہ پہننے پر جرمانے کئے گئے

تفصیلات کے مطابق اسسٹنٹ کمشنر چودھری محمد طیب نے پولیس ٹیم کے ہمراہ شہر کے مختلف بازاروں کا دورہ کیا جہاں پر انہوں نے کورونا ایس او پیز کی خلاف ورزی کرنے پر تین دوکانوں کو سیل کردیا اور 20سے زائد شہریوں کو ماسک نہ پہننے پر جرمانے کر دیئے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں