959

تعلیمی بورڈ کنز المدارس کے تحت ملک بھر درس نظامی کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ جاری،

ہارون آباد (عوامی پریس کلب ) ہارون آباد تعلیمی بورڈ کنز المدارس کے تحت ملک بھر درس نظامی کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ جاری، 80 ہزار سے زائد طلباء و طالبات حصہ لے رہے ہیں۔تفصیلات کے مطابق عالمی دینی تحریک دعوت اسلامی کے تعلیمی بورڈ کنز المدارس کے تحت ملک بھر میں درس نظامی کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ جاری ہے۔

جس میں 80 ہزار سے زائد طلباء و طالبات حصہ لے رہے ہیں ملک بھر میں 621 مراکز میں 3140 نگران اور عملہ تعینات کیا گیا ہے دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ فقیروالی میں بھی تحصیل ہارون آباد اور تحصیل فورٹ عباس کے تین جامعتہ المدینہ کے 120 طلباء درس نظامی کا امتحان دے رہے ہیں شھر نگران عرفان عطاری کا کہنا ہے کہ یہ بچے امتحانات پاس کرنے کے بعد عالم دین اور مفتی اسلام بنیں گے اور معاشرے کی اصلاح کا باعث بنیں گے۔

میں درس نظامی کے سالانہ امتحانات کا سلسلہ جاری ہے۔ جس میں 80 ہزار سے زائد طلباء و طالبات حصہ لے رہے ہیں ملک بھر میں 621 مراکز میں 3140 نگران اور عملہ تعینات کیا گیا ہے دعوت اسلامی کے مرکز فیضان مدینہ فقیروالی میں بھی تحصیل ہارون آباد اور تحصیل فورٹ عباس کے تین جامعتہ المدینہ کے 120 طلباء درس نظامی کا امتحان دے رہے ہیں شھر نگران عرفان عطاری کا کہنا ہے کہ یہ بچے امتحانات پاس کرنے کے بعد عالم دین اور مفتی اسلام بنیں گے اور معاشرے کی اصلاح کا باعث بنیں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں