310

چودھری محمد محبوب کی شادی خانہ آبادی کی تقریب سعید

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد چودھری محمد محبوب کی شادی خانہ آبادی کی تقریب سعید میں قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب کے چیئرمین علماء ومشائخ ونگ ضلع بہاولنگر پروفیسر ڈاکٹر حافظ غلام محی الدین نقشبندی، چودھری علی رضا جنرل سیکرٹری قومی امن کمیٹی برائے بین المذاہب ہارون آباد، سابق ایم پی اے چوہدری غلام مرتضیٰ اور دیگر معززین شہر کی بھرپور شرکت۔

اس موقع پہ پروفیسر ڈاکٹر حافظ غلام محی الدین نقشبندی نے زوجین کے مابین اتحاد و اتفاق محبت و اخوت و احترام ۔کی مناسبت سے دعائے خیر بھی کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں