165

موجودہ حکومت نےانتقامی سیاست کی انتہا کر رکھی ہے۔شوکت محمود بسراء

ہارون آباد   (عوامی پریس کلب)ہارون آبادپاکستان تحریک انصاف پنجاب کے رہنما شوکت محمود بسرا کا ویڈیو پیغام، اپنے بسراء ہاوس پر چھاپہ کی شدید مزمت کی ن لیگی مقامی ایم این اے کی ایماء پر ریڈ کیا گیا۔

تفصیل کے مطابق شوکت محمود بسراء نے اپنے ویڈیو بیان میں کہا ہے کہ موجودہ حکومت انتقامی سیاست کی انتہا کررکھی ہے۔ میری رہائش گاہ بسراء ہاوس ہارون آباد پر پولیس نے رات کو دھاوا بولاچادر چار دیواری کا تقدس پامال کیا گیا۔میرے بڑے بھائی کے پاس فاتحہ خوانی کے لیے آئے دو مہمانوں کو گرفتار کیا گیادوبئی کا بنارسی ٹھگ ہمارے حلقے کا ایم این ہے جس کے ایما پر ریڈ کیا گیاعزت ذلت موت زندگی میرے رب کے ہاتھ میں ہے مشکل وقت ہے گزر جائے گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں