414

مدرسہ جامعہ تعلیم الاسلام اشرفیہ مدنی مسجد ہاشم کالونی میں تقریب تکمیل قرآن

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد مدرسہ جامعہ تعلیم الاسلام اشرفیہ مدنی مسجد ہاشم کالونی میں تقریب تکمیل قرآن کریم مورخہ 30اگست بروز پیر کو بوقت دوپہر 2بجے انعقاد کیا جائیگا۔

تقریب کے مہمان خصوصی علاقہ کے معروف مذہبی و روحانی شخصیت پیر طریقت حافظ محمد ناصر الدّین خاکوانی نقشبندی ہوں گے، تقریب میں خواتین کے لئے پردے کا خاص انتظام بھی ہوگا، اس موقع پر پیر محمد ناصر الدّین خاکوانی بیان و دعا فرمائیں گیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں