293

چشتیاں تحصیل انتظامیہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کے لئے متحرک

رپورٹ۔زبیر سلیم(چشتیاں میڈیا گروپ)
چشتیاں تحصیل انتظامیہ کورونا ایس او پیز پر عملدرآمد کرانے کے لئے متحرک

تحصیلدار خالد محمود ،اور ڈی ایس پی چشتیاں نے شہریوں میں ماسک تقسیم کئے اور آگاہی فراہم کی ۔

تحصیلدار خالد محمود نے عوام سے اپیل کی کہ شہری ماسک کا استعمال لازمی کریں۔ کرونا وائرس بچاؤ کے لیے ایس او پیز پر عمل نہ کرنے پر چشتیاں پولیس کی جانب سے متعدد ایف آئی آر بھی درج کی گئی ھیں لہذا شہریوں کو چاہیے کہ سماجی فاصلے کا خیال رکھیں اور ماسک کا استعمال یقینی بنائیں

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں