264

ملک حاجی محمد یاسین بہلیم (باردانہ غلہ منڈی) والے کے بھائی ملک حاجی محمد طفیل بہلیم انتقال کر گئے

ہارون آباد (عوامی پریس کلب)ہارون آباد ملک حاجی محمد یاسین بہلیم (باردانہ غلہ منڈی) والے کے بھائی ملک حاجی محمد طفیل بہلیم انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی ومذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں