ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد محمد خالد بھٹی کے بڑے بھائی ڈاکٹر محمد راشد انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ آبائی علاقے کھاٹاں میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی ومذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا ہے۔
249







