ارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد کے معروف بزرگ صحافی حاجی محمد عثمان ہاشمی اسٹام فروش انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی اور کاروباری شخصیات، میڈیا نمائندگان، سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نما ز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپر دخاک کردیا گیا۔
292







