ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد ملک طارق محمود اعوان ریٹائرڈ رینجر ملازم انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ آبائی علاقے 77ون ایل میں ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا۔







