271

اسسٹنٹ کمشنر چودھری محمد طیّب تبدیل

ہارون آباد (عوامی پریس کلب ) ہارون آباد کے اسسٹنٹ کمشنر چودھری محمد طیّب تبدیل، فضل الرحمن نئے اسسٹنٹ کمشنر تعینات، تفصیلات کے مطابق حکومت پنجاب نے ہارون آباد کے اسسٹنٹ کمشنر چودھری محمد طیب کو تبدیل کرکے اُن کی جگہ فصل الرحمن کو اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد تعینات کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں