676

سائبیریا اور وسطی ایشیائی ریاستوں سے مہمان موسمی پرندوں کی آمد شروع

ہارون آباد(عوامی پریس کلب) ہارون آباد سائبیریا اور وسطی ایشیائی ریاستوں سے مہمان موسمی پرندوں کی آمد شروع، شکاریوں نے کمر کس لی۔

تفصیلات کے مطابق سائبیریا اور وسطی ایشیائی ریاستوں سے مہمان موسمی پرندوں کونج، شاہین، تلور، بٹیر اور مرغابیوں کی ہارون آباد سمیت چولستان کے مختلف علاقوں میں آمد کا سلسلہ شروع ہوگیا، جو اکتوبر کے آخر تک جا ری رہے گا، دوسری جانب مہمان پرندوں کی آمد شروع ہوتے ہی شکاریوں نے بھ کمر کس لی اور مختلف علاقوں میں ڈیرے ڈال لئے ہیں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں