288

ڈونگہ بونگہ کے ہائی سکول کے سامنے ڈکیتی کی واردات

ہارون آباد (عوامی پریس کلب ) نواحی علاقہ ڈونگہ بونگہ کے ہائی سکول کے سامنے ڈکیتی کی واردات، مسلح ڈاکوؤں نے شہری کو 18لاکھ روپے کی نقدی سے محروم کردیا۔

پولیس مصروف تفتیش، تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی علاقہ ڈونگہ بونگہ میں ہائی سکول کے سامنے مسلح ڈاکوؤں نے راؤ محمد سعید ولد راؤ محمد اسلم ”سعید بک سنٹر“ والے سے گن پوائنٹ پر اٹھارہ لاکھ روپے کی نقدی چھین لی اور فرار ہو گئے، پولیس مصروف تفتیش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں