ہارون آباد (عوامی پریس کلب) شہراور گردونواح میں نماز عیدالفطرکے50سے زائد اجتماعات منعقد ہوں گے مرکزی عیدگاہ امام قاری غلام رسول ٹائم 45:7بجے،مرکزی امام بارگاہ میں 8:00بجے غلام نبی عصری،جامع مسجد محبوب پیر سید احمد کمال شاہ 8:00 بجے،جامعہ تعلیم الاسلام اشرفیہ امام مولانا محمد اسلم 30:8بجے۔جامع مسجد تقوی ٹبہ نورپور امام صاحبزادہ قاری غلام سرور 30:7بجے،جامع مسجد رحمانیہ بسم اللہ کالونی امام مولانا محمد اویس اعوان 7:00بجے۔جامع مسجد بلال گراؤنڈ والی امام مولانا مفتی عیتق الرحمن ٹائم 7:00بجے،جامع مسجد تھانیوالی امام مولانا مالک ارشد قریشی 00:7بجے۔
جامع مسجد بلال ہاؤسنگ کالونی امام حافظ محمد شکیل سعیدی 30:7بجے۔ مکی مسجد تبلیغی مرکز ضیاء شہید روڈ امام مولانا مظہر ٹائم6:15بجے،جامع مسجد مدنی گودی امام مولانا محمد امجد30:7بجے۔جامع مسجد عبدالغفور عبداللہ ٹاؤن حا فظ محمد عمران عطاری ٹائم 7:30بجے۔ جامع مسجد سیدناسعدمعاذ شہید چوک امام مولانا محمد عمر خلیل ٹائم 7:30بجے۔ جامع مسجد لاریب الواقار کالونی امام مولانا عبد الرشید7:15بجے۔ جامع مسجد خاتم نبین میاں ٹاؤن امام مولانا عابد الرحمن 7:30بجے۔ جامع مسجد رحمان رحمان ٹاؤن امام قاری عطاری 7:30بجے۔ جامع مسجد باب سلام داؤد سٹی7:00بجے۔ جامع مسجد المشھود ریاض کالونی6:45بجے ادانماز عید پڑھائی جائے گی۔