181

پاکستان تحریک انصاف پی پی241 یوتھ ونگ تحصیل ہارون آباد کی پہلی میٹنگ

ہارون آباد(عوامی پریس کلب) پاکستان تحریک انصاف پی پی241 یوتھ ونگ تحصیل ہارون آباد کی پہلی میٹنگ تحصیل صدر ملک احمد اور ضلعی صدر عثمان رزاق واہلہ کی زیر صدارت کی گئی۔

جس میں تنظیمی عہدیداروں نے شرکت کی اور عمران خان کے ویژن کو مزید بڑھانے کا اور انکا ساتھ نبھانے کا عزم کیا گیا اپنے آنے والے نسلوں کے حقوق کے لیے عمران خان کا ساتھ دیں گے کاشف علی شاہ(سٹی صدر پاکستان تحریک انصاف اور حیدر چدھڑ (آئی ایس ایف ضلعی کنوینئر) نے بھی خصوصی شرکت کی اور میٹنگ میں آئندہ کے لیے لائحہ عمل مرتب کیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں