304

چک 89فائیو آر(اوڈھاں والا) کے نمبر دار حاجی بشیر احمد اوڈھ سابق وائس چیئرمین انتقال کر گئے

ہارون آباد (عوامی پریس کلب)ہارون آباد نواحی چک 89فائیو آر(اوڈھاں والا) کے نمبر دار حاجی بشیر احمد اوڈھ سابق وائس چیئرمین انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آبائی چک 89فائیو آر(اوڈھاں والا) میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں