198

محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی، ڈرگ انسپکٹر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار

ہارون آباد(سٹی رپورٹر) ہارون آباد محکمہ انٹی کرپشن کی کاروائی، ڈرگ انسپکٹر رشوت لیتے رنگے ہاتھوں گرفتار، تفصیلات کے مطابق محکمہ انٹی کرپشن کے سرکل آفیسر عرفان اکبر خان نے کاروائی کرتے ہوئے محمد ارسلان ولد عبدالحق سے ڈرگ انسپکٹر ظہیر احمد کو 10ہزار روپے رشوت لیتے ہوئے رنگے ہاتھوں گرفتار کرلیا، ملزم ڈرگ انسپکٹر ظہیر احمد کیخلاف مقدمہ درج قانونی کاروائی کا آغاز کردیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں