ہارون آباد (عوامی پریس کلب) مسلم لیگ ن کے رہنماء میاں عالم داد لالیکا ایم این اے کے کزن اور میاں خداداد لالیکا کے بھائی میاں اللہ داد لالیکا کی وفات پرچیئرمین پیمرانوید انور بھنڈر،ڈی جی نئپرا وسیم انور بھنڈر، سید اصغر علی شاہ سابق ایم این اے چئیرمین مسلم لیگ (ضیاء)حاجی محمد یٰسین، ضلعی چئیر مین سید قلندر حسنین شا،ضلعی وائس چیئرمین بیرسٹر میاں احتشام الحق لالیکا۔
سید سلمان محسن گیلانی سابق ایم این اے،چوہدری نعمان جاوید،چوہدری ارشد لیڈر ایم پی اے،چوہدری کاشف محمود ایم پی اے،چوہدری جمیل ایم پی اے،چوہدری کاشف پنسوتہ،خالد محمود ججہ ایم پی اے،چوہدری شوکت محمود بسراء،مسلم لیگ ن یوتھ ونگ کے ضلعی صدر ملک قمر اعوان م،وائس چیئرمین میونسپل کمیٹی ملک محمد ریاض خلجی،صدر ہارون آباد یونین آف جرنلسٹ یاسر چوہدری،میاں ممتاز احمد مہاروی سابق ایم پی اے،سمیت دیگر افراد کا میاں عالم دادا لالیکا سے اظہار افسوس اور فاتحہ خوانی کی اور مرحوم کے بلندی درجات کے لئے خصوصی دعاکی۔








