208

میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازم راؤ محمد علی گزشتہ روز انتقال کر گئے

ہارون آباد(عوامی پریس کلب) ہارون آباد میونسپل کمیٹی کے ریٹائرڈ ملازم راؤ محمد علی گزشتہ روز انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں سیاسی ومذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، بعد از نماز جنازہ مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپر دخاک کردیا گیا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں