275

ڈاکٹر جمیل ارشاد کے والد سابق کونسلر ارشاد راشد انتقال کر گئے

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد ڈاکٹر جمیل ارشاد کے والد سابق کونسلر ارشاد راشد انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں سیاسی ومذہبی شخصیات، ڈاکٹرز، تاجر برادری سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں