ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول کے ریٹائرڈ ٹیچر سردار محمد انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کی گئی، نما ز جنازہ میں سیاسی ومذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان 59فورآر میں سپرد خاک کردیا گیا۔
244







