197

ہارون آباد کی معروف شخصیت ملک غالب اور ملک حامد کی والدہ انتقال کر گئیں

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد کی معروف شخصیت ملک غالب اور ملک حامد کی والدہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، بعد از نماز جنازہ مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں