316

ہارون آباد کی معروف شخصیت چودھری محمد ارشد انتقال کر گئے

ہارون آباد(عوامی پریس کلب) ہارون آباد کی معروف شخصیت چودھری محمد ارشد انتقال کر گئے، مرحوم ماجد علی اسسٹنٹ پوسٹ ماسٹر بہاولنگر اور محمد سہیل صفدر اسسٹنٹ ڈائریکٹر بہاولنگر کے ماموں جبکہ راشد ”الیکٹرک سٹور“ اور صداقت ”الیکٹر ک سٹور“ والے کے والد تھے۔

مرحوم کی نماز جنازہ آبائی علاقے چک93سکس آر میں ادا کی گئی، نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں