274

ہارون آباد مسلم لیگ ضیاٰء کے سابق ایم پی اے چودھری غلام مرتضیٰ کے ماموں چودھری محمد مشتاق انتقال کر گئے

   ہارون آباد (عوامی پریس کلب ) ہارون آباد مسلم لیگ ضیاٰء کے سابق ایم پی اے چودھری غلام مرتضیٰ کے ماموں چودھری محمد مشتاق انتقال کر گئے۔

مرحوم کی نماز جنازہ ڈیری فارم نزد ڈیرہ امر تسریا 48تھری اۤر میں ادا کی گئی ، نماز جنازہ میں سیاسی ومذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی ، نما ز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں