1۔ شدید الفاظ میں مذمت کی ہے ۔
2- اہل کاروں کو معطل کر دیا گیا ہے ۔
3 تحقیقاتی کمیٹی بنا دی گئی ہے ۔
4 دہشت گردوں کو ملک کا امن برباد کرنے کی اجازت نہیں دیں گے ۔
5 طالبان نے ذمہ داری قبول کر لی ہے ۔
6۔ اس میں ”را” ملوث ہیں ۔
8۔ دشمن ہماری شرافت کو ہماری کمزوری نہ سمجھے ۔
9 ۔ فلاں ادارہ کسی بھی ہنگامی صورت حال سے نمٹنے کے لیے تیار ہے ۔
10۔ انکوائری کی جائے گی ۔
11۔ کیفر کردار تک پہنچایا جائے گا ۔
12۔ دہشت گردوں کی کمر توڑ دی ہے ۔
13۔ حالات بہتر ہو رہے ہیں ۔
14۔ نوٹس لے لیا گیا ہے ۔
15۔ اجلاس طلب کر لیا گیا ہے ۔
17۔ قوم دہشت گردوں کے خلاف یک آواز ہے ۔
18۔ یہ واقعات سی پیک کے خلاف سازش کا حصہ ہیں ۔
19۔ ہر صورت میں میرٹ قائم رکھا جائے گا ۔
20۔ غریب کو اس کی دہلیز پر انصاف ملے گا
21۔ سول اور ملٹری قیادت ایک پیج پر ہے ۔
22۔ اداروں کو اپنے اپنے دائرے میں کام کرنا چاہئے ۔
24۔ آئین سے کوئی بھی ماورا نہیں ہے ۔
25۔ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا