228

نمازعید کے اوقات

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد میں عید الاضحی کے 50سے زائد اجتماعات انعقاد پذیر ہوں گے، نمایاں مقامات کے اوقات درج ذیل ہیں، مرکزی عید گاہ:30 6بجے قاری غلام رسول ،مرکزی امام بارگاہ میں 00:7بجے علامہ غلام نبی العصری،مسجد تھانہ والی 6:30محمد مالک ارشد، محبوب مسجد00 7:بجے پیر سید احمد کمال شاہ،جامع مسجد فیضان کرمانوالہ شریف7:00بجے پروفیسر ڈاکٹر حافظ غلام محیی الدین۔

گراؤنڈ والی مسجد6:30بجے مولانا مفتی عتیق الرحما ن,جامع مسجد سلفیہ 6:00خالد شفیق،مسجد تقوی 6:45بجے قاری احسان، مسجد ریلوے گراؤنڈ6:00بجے مولانا عبدالرحیم،مکی مسجد 6:00بجے مولانا مظہر،، جامع مسجد اویس قرنی ؒ 6:30بجے مولوی محمد اویس،جامع مسجد لاریب وقار کالونی 6:30بجے مولانا عبد الرشید۔

مدنی مسجد ڈاہرانولہ موڑ7:30بجے مولوی محمد اسلم،مسجد زینب منہاج القرآن7:00علامہ رضوان قیوم،جامع مسجد محمدی اہلحدیث مدینہ کالونی 6:15 قاری احسان اللہ صارم،جامع مسجد میلاد چوک 6:15بجے حافظ نذر محمد توگیروی جبکہ خانقاہ الشیخ اکرم سہارا سکیم عبداللہ ٹاؤن 74فور آر میں 6:15منٹ پر عید کی نماز ادا کی جائیگی ان کے علاوہ دیگر مقامات میں نمازعید کے اجتماعات بھی ہوں گے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں