377

ہارون آباد میں بھی جعلی نجکشن کا کیس سامنے آگیا

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد میں بھی جعلی نجکشن کا کیس سامنے آگیاریٹائرڈ انسپکٹر پولیس رانا حاکم علی نے بہاولپور سے تین روز قبل انجکشن لگوایا جس سے بینائی چلی گئی۔

رانا حاکم علی ریٹائرڈ سب انسپکٹر پنجاب پولیس ہیں انکا کہنا ہے کہ میں علاج بہاولپور کے ڈاکٹر اعجاز لطیف سے کروا رہا تھاانہوں نے تین رو قبل مجھے انجکشن لگایا جس سے میری بینائی چلی گئی ہے جعلی انجکشن کے کاروبار میں ملوث افراد کے خلاف سخت سے سخت کاروائی کی جائے تاکہ مزید لوگ اس انجکشن سے متاثر نہ ہوں۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں