ہارون آباد (تحصیل رپورٹر) ہارون آباد چوہدری وقاص انور،چوہدری وقار انور کے والد محترم ڈاکٹر محمد انورچک 2ون آر عظمت ٹریڈرز غلہ منڈی ہارون آباد والے انتقال کر گئے۔
مرحوم کی نمازجنازہ خیابان علی ہاوسنگ سکیم (گراونڈ اقبال ولاز) بہاولپور میں ادا کی گئی، نما زجنازہ میں سیاسی و مذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو مقامی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔







