265

گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول (بوائز) کے ٹیچر محمد تنویر شاہد انتقال کر گئے

ہارون آباد (عوامی پریس کلب)ہارون آباد گورنمنٹ ماڈل ہائی سکول (بوائز) کے ٹیچر محمد تنویر شاہد انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ آبائی چک 1ون آر میں ادا کی گئی۔

نماز جنازہ میں سیاسی ومذہبی اور کاروباری شخصیات، اساتذہ کرام سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپر د خاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں