
اس موقع پر میڈیا سے بات کرتے ہوئے چوہدری غلام مرتضی نے کہا کہ ہر شہری کو اپنا گھر اور اپنی چھت دینا وزیراعلی پنجاب محترمہ مریم نواز کا وژن ہے انہوں نے پنجاب کے عوام کے لیے یہ سکیم متعارف کروائی۔ اپنا گھر اپنی چھت سکیم کے تحت کامیاب ہونے والے احباب مرد و خواتین نے وزیر اعلی پنجاب محترمہ مریم نواز شریف کا شکریہ ادا کیا۔







