267

ریڈر ٹو ایس پی انویسٹی گیشن لالہ محمد نذر کے بیٹے مبشر عقیل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ریڈر ٹو ایس پی انویسٹی گیشن لالہ محمد نذر کے بیٹے مبشر عقیل رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے،ان کی دعوت ولیمہ کی تقریب لاہور کے نجی ہوٹل میں منعقد کی گئی ۔

دعوت ولیمہ میں پاکستان مسلم لیگ (ضیاء) کے صوبائی صدر چوہدری غلام مرتضی سابق ایم پی اے،ترجمان پنجاب حکومت چوہدری شوکت محمود بسراء سابق ایم پی اے، پاکستا ن تحریک انصاف کے ضلعی نائب صدر راؤ شعیب احمد،زوہیب چوہدری،ملک احمد ہیپی،رانا دلبر راحیل،مبارک علی،ملک سہیل،رائے بابر،پرویز اقبال کاہلوں،حمزہ روف پنسوتہ ایڈووکیٹ،فیاض احمد بھڈیرہ،مون چیمہ،ملک مظہر امیر اعوان،عاصم عمیر باجوہ،چوہدری زمان،چوہدری ساجد حمید،شاہد اقبال گھمن،چوہدری مدثر،چوہدری طارق صدیق جٹ فرام امریکہ سمیت سیاسی و سماجی شخصیت نے شرکت کی اور مبشر عقیل کو رشتہ ازدواج میں منسلک ہونے پر ڈھیروں دعائیں اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں