265

وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ایم این اے چوہدری نور الحسن تنویر کی ملاقات،

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد وزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ایم این اے چوہدری نور الحسن تنویر کی ملاقات، موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روزوزیر اعظم میاں شہباز شریف سے ہارون آباد کے ایم این اے چوہدری نور الحسن نے وزیر اعظم آفس میں ملاقات کی، ملاقات میں موجودہ ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا۔

اس موقع پر ایم این اے چوہدری نور الحسن نے وزیراعظم کو ہارون آباد فورٹ عباس روڈ کے لئے 70کروڑ روپے کے فنڈز، دانش سکول کا قیام اور تحصیل ہیڈ کوارٹر ہسپتال میں کارڈیالوجی ڈیپارٹمنٹ کی تعمیر کے حوالہ سے تفصیلی بات کی۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں