671

تھانہ سٹی پولیس کاریاض کالونی میں جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) تھانہ سٹی پولیس کاریاض کالونی میں جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ ایک مرد اور ایک عورت گرفتار،مقدمہ درج۔

تفصیلات کے مطابق تھانہ سٹی پولیس کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر محمد اسلم نے خفیہ اطلاع پر ریاض کالونی میں فیض رسول کے جسم فروشی کے اڈے پر چھاپہ مارا جہاں ایک مرد اور ایک عورت کو نیم برہنہ حالت میں گرفتار ،آصف اور ثمینہ کو گرفتار کر کے ان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں