202

ڈونگہ بونگہ میں ٹریفک حادثہ

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد ڈونگہ بونگہ میں ٹریفک حادثہ، 22ویلر ٹرالر نے بچہ کچل ڈالا،پولیس مصروف تفتیش۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز نواحی علاقہ ڈونگہ بونگہ نے 22ویلر ٹرالر نے دس سالہ بچہ کچل دیا جس کے نتیجے میں بچہ موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔

اطلاع پر مقامی پولیس اور ریسکیو ٹیمیں موقع پر پہنچ گئیں اور نعش کو ہسپتال منتقل کردی،پولیس مصروف تفتیش ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں