ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد مسافر بس کی موٹر سائیکل کو ٹکر، ایک نوجوان جاں بحق ایک زخمی، تفصیلات ہارون آباد قاضی والہ روڈ پرپٹرولنگ چیک پوسٹ 117مراد کے قریب ملتان سے آنے والی مسافر بس نے موٹر سائیکل کو ٹکر ماردی،جس کے نتیجے میں محمد طفیل نامی شخص کا بیٹاجواں سالہ بیٹا موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا۔
جبکہ ایک زخمی ہوگیا، اطلاع پر مقامی پولیس اور ریسکیو 1122کی موقع پر پہنچ گئی اور نعش اور زخمی کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔








