200

شارٹ سرکٹ کے باعث گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی

ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد میں شارٹ سرکٹ کے باعث گاڑی میں آگ بھڑک اٹھی، پوری گاڑی جل کر راکھ ہو گئی، ریسکیو ٹیم نے موقع پر پہنچ کر آگ پر قابو پا لیا۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز محمد افضل خاں عاکوکاسکنہ چک احمد پور ہ ا پنی کار پرجارہاتھاکہ جب وہ چک 74فورآر کے قریب پہنچا تو شارٹ سرکٹ کے باعث کار میں اچانک آگ بھڑک اٹھی اورتھوڑی ہی دیرمیں آگ نے پوری گاڑی کو راکھ بنا دیا، اطلاع پر ریسکیو1122کی ٹیم موقع پر پہنچ گئی اور آگ پر قابو پالیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں