227

چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محمد عمران وٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے،

ہارون آباد(عوامی پریس کلب)چیف آفیسر میونسپل کمیٹی ہارون آباد محمد عمران وٹو رشتہ ازدواج میں منسلک ہوگئے،انکی دعوت ولیمہ کی تقریب دیپالپور کے نجی میرج ہال میں انعقاد پذیر ہوئی۔

دعوت ولیمہ میں ایم پی اے میاں نورالامین ناصر وٹو،ڈی ایس پی کوٹ ادوحافظ غلا م فرید،اسسٹنٹ کمشنر ہارون آباد عبد الحفیظ باجوہ، میاں عبد الواحد،چوہدری عظیم عقیل گوہیر،آفس سپرنٹنڈنٹ میونسپل کمیٹی ہارون آباد چوہدری عبیدالرحمان آرائیں،صدر عوامی پریس کلب یاسر چوہدری،راؤ محمد ظفر،باو نذیر احمد،ملک وقاص جوئیہ،محمد اکرم پٹواری،چوہدری محمد وقاص،عبد الجبار،محمد نویداشرف مٹھا،رفاقت علی،سابق ٹی ایم او ہارون آباد محمد اکرم واہلہ،محمد افضال،چوہدری شاہد، مظہر رشید جوئیہ،محمد آصف سمیت سیاسی وسماجی شخصیات نے کثیر تعداد میں شرکت کی اور چیف آفیسر میونسپل کمیٹی محمد عمران وٹو کو شادی کی مبارکباد دیتے ہوئے نوبیاہتا جوڑے کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں