ہارون آباد (عوامی پریس کلب) ہارون آباد سول جج کے ریڈر عبدالشکور کی والدہ انتقال کر گئیں، مرحومہ کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ میں ادا کی گئی۔
نماز جنازہ میں سیاسی ومذہبی شخصیات سمیت تمام مکاتب فکر کے لوگوں نے کثیر تعداد میں شرکت کی، نماز جنازہ کے بعد مرحومہ کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔







