256

سابق ایم پی اے میاں محمد علی لالیکا کے والد میاں محمد خالد لالیکا انتقال کر گئے

ہارون آباد (عوامی پریس کلب ) ہارون آباد سابق ایم پی اے میاں محمد علی لالیکا کے والد میاں محمد خالد لالیکا انتقال کر گئے، مرحوم کی نماز جنازہ مرکزی عید گاہ ہارون آباد میں ادا کی گئی.

نماز جنازہ میں سیاسی و مذہبی اور کاروباری شخصیات سمیت مختلف شعبوں سے تعلق رکھنے والے افراد نے کثیر تعداد میں شرکت کی،نماز جنازہ کے بعد مرحوم کو آبائی قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں